چیلے کی دھمکی آ میز کال موصول ۔۔۔۔ق لیگ کا سور ج غروب ؟ ۔۔۔۔تحریر :قیصر سعید لاوہ

چیلے کی دھمکی آ میز کال موصول ۔۔۔۔ق لیگ کا سور ج غروب ؟ ۔۔۔۔تحریر :قیصر سعید لاوہ

موسم کی تبدےلی کے ساتھ ہی پرندوں نے ٹھنڈے علاقوں مےں ہجرت شروع کردی ہے پرندوں کی ےہ ہجرت ہر موسم کے آغازمےں ہوتی ہے سردےوں مےںگرم علاقے کی طرف اور گرمےوں مےں ٹھنڈے علا قو ں مےں جاکر اپنا ڈ ےرہ جمالےتے ہےں بد قسمتی سے ان کا ڈےرہ ہمارے سےاستدانوں کی طرح مستقل نہےں ہوتا ۔پاکستان مےں آہستہ آہستہ سےاسی موسم تبدےل ہورہاہے۔ چنددن تک ا س مےںتےزی آجائے گی۔ پاکستان کی سےاسی جما عتو ں مےں جمہورےت، نظرےات کارکنوں کی سےاسی تربےت کا ہمےشہ فقد ا ن رہا اور اٹھاروےں ترمےم سے تو کارکنوں کی سےاسی عمل مےں شرکت کاباب ہی ختم کردےا اب سےاست مےں نظرےات نہےں سےاسی کھلاڑی کے لےے اپنا ذا تی اثرورسوخ اور سرماےہ ہی دو بنےادی اصول کارگر ہیں جس کی بنےاد پر پاکستان کی تمام سےاسی جماعتوں مےں سےاسی کھلاڑی منتخب کئے جاتے ہےں بدقسمتی سے تلہ گنگ کے اکثرےت سےاستدان پرندوں کی طرح مختلف جماعتوں مےں ہجرت کی اور ےہ سلسلہ تاحال رکا نہےں الےکشن کی آمد سے قبل کئی مفاد پرست دوسری جماعتوں سے مستقل رابطے مےں ہےں۔آئےنہ ان کودکھاےا تو برامان گئے۔ مےری گذشتہ تحرےر سے نام نہاد فرزند تلہ گنگ کے اےک چےلے نے کال کرکے ہراساں کرنے کی کوشش کی۔اور دھمکےاں بھی ملی ہےں۔تنقےد کو برداشت کرنے کا حوصلہ ہونا چاہےے ۔ہر الےکشن مےں حلقہ کے امےدوارنئی جماعت کے ساتھ آتے ہےں۔ ان پر بھی پابندی ہونی چاہےے جہاں مفاد زےادہ ملا وہےں پہ حلقہ کے عوام کا سودا کر دےا۔تلہ گنگ مےں تےسری پارٹی (ق)لےگ ہے جس کی کشتی ملک کے بعد تلہ گنگ اور لاوہ مےں آخری ہچکولے کھا رہی ہے (ق) لےگ کے اکثر پرند ے اندرون خانہ پی ٹی آئی اور (ن)لےگ کے ساتھ رابطے مےں ہےں۔ اور اڑنے کی بھرپور تےاری مےں ہےں۔ آنے والا الےکشن تلہ گنگ مےں دھماکہ خےز الےکشن ہو گا پانچ سال تک اس طرف کا رخ بھی نہ کےا ۔مسلم لےگ ق کے مرکزی رہنما اور سابق وزےر اعلی پنجاب چوہدری پروےز الہی 2013 ءکے الےکشن مےں اےک لاکھ ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔انہوں نے ہارنے کے بعد اعلان کےاتھا کہ وہ عوام کاشکرےہ اد کرنے آئےں گے۔اورانہوں نے ےہ وعدہ ابھی تک پورا نہےں کےاپانچ سال مےں وہ صرف اےک بار فوٹوسےشن کے لےے دندہ شاہ بلاول مےں ملک اللہ ےار خان کے صاحبزادوں کی شادی کی تقرےب مےں آئے۔اور وہےں سے واپس چلے گئے ۔اب وہ دوبا ر ہ کس منہ سے اس حلقے مےں الےکشن لڑےں گے۔ ترقےاتی کام وہ گجرات مےں کروارہے ہےں۔جب وزےراعلی پنجاب تھے تو ان کا ڈےرہ سردار غلام عباس کے پاس ہوتاتھا۔پانچ سالوں مےں سےنکڑوں مرتبہ لاوہ تحصےل کا مطالبہ کےا گےافرزند تلہ گنگ نے اس وقت کےوں نہ آواز اٹھائی۔ اس وقت کے ناظم سردار غلام عباس لوہے کی دےوار ثابت ہوئے انہوں نے چوہدری صاحب سے لاوہ کی بجائے کلر کہا ر کو تحصےل بنوادےا۔سابق اےم اےن اے سردار فےض ٹمن نے بھی اس پر بھرپور مذاحمت کی۔ ق لےگ کا سےاسی وجود عملااس حلقہ مےں ختم ہوچکا ہے۔اب ان کے پاس کوئی بھی امےدوار نہےں کہ مےدان مےں لا ئےں ۔ فرزند تلہ گنگ پر نظر لگائے ہوئے ہےں ۔مگر وہ الےکشن کے مےدان مےں نظرنہےں آئےں گے۔ کےونکہ پانامہ ،اقامہ اور نےب کا خوف ہے۔اربوں روپے کے اثاثے ظاہر کرنے پڑےں گے۔ پےپلز پارٹی (ق)لےگ پی ٹی آئی کو چھوڑ کرہمارے ضلع کے قد آور سےاستدان سردار غلام عباس جوہمےشہ سے (ن) لےگ کے اےنٹی رہے وہ اب مسلم لےگ (ن) مےں شامل ہو گئے ہےں اور مےاں برادران کی گڈ بک مےں بھی شامل ہےں آنے والے حالا ت کےا رخ اختےار کرتے ہےں سےاست مےں کوئی چےز حرف آخر نہےں ہوتی ملک اور علاقائی مفاد کے لےے بھی کوئی فےصلہ بھی ہو سکتا ہے پی ٹی آئی چکوال کہ صدر سردار منصور حےات ٹمن بھی (ن) لےگ پےپلز پارٹی (ق) لےگ چھوڑ کر پی ٹی آئی مےں شامل ہو چکے ہےں لےکن (ن) لےگ کے لےے بھی موصوف نے ابھی تک دروازے بند نہےں کئے باخبر ذرائع کے مطابق پس پردہ (ن) لےگ کی اعلی قےادت کے ساتھ رابطے مےں کسی بھی وقت موسمی پرندوں کی طرح پی ٹی آئی کو ڈاغ مفارقت دے سکتے ہےں مذہبی جماعتوں کے اتحاد اےم اےم اے اور تحرےک لبےک کے مےجر ےعقوب سےفی بھی مےدان مےں ہو گے آزاد امےدوار سردار فےض ٹمن نے الےکشن لڑنے کے لےے پر تول رہے ہےں، مگر ابھی تک ان کو کوئی مثبت جواب نہےں مل رہا نہ ہی کسی پارٹی سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قےصر سعےدلاوہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قےصر سعےدلاوہ