محمدفاتک حسن کی پنجم کے امتحانات میں بورڈمیں پہلی پوزیشن،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ کی مبارک باد۔

محمدفاتک حسن کی پنجم کے امتحانات میں بورڈمیں پہلی پوزیشن،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ کی مبارک باد۔

تلہ گنگ(نمائندہ بول تلہ گنگ) معروف صحافی سیدفاروق حسین کے بیٹے محمدفاتک حسن کی راولپنڈی بورڈکے تحت منعقدہونے والے پنجم کے امتحانات میں اپنے اسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔ کل پانچ سونمبرزمیں سے 417نمبرحاصل کئے ، پوری کلاس میں محمدفاتک حسن کی پہلی پوزیشن اورندبہ فاطمہ کی اپنی کلاس میں دوسری پوزیشن پرٹیچرزاوردوست احباب نے مبارکباددی ہے۔