الیکٹرایکل انجینئر ملک وقار احمد کے صا حبزادے ملک عالیان نے اپنی کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر لی۔

الیکٹرایکل انجینئر ملک وقار احمد کے صا حبزادے ملک عالیان نے اپنی کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر لی۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) الیکٹرایکل انجینئر ملک وقار احمد کے صا حبزادے ملک عالیان نے اپنی کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر لی ،ملک عالیان نے سالانہ امتحانات میں 99فیصد نمبر لے کر اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔پوزیشن ہولڈر کا کہنا ہے کہ میری کامیابی والدین کی خصوصی دعاﺅں اور اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ۔آ ئندہ بھی امتحانات میں کامیابی کیلئے اپنی محنت جاری رکھوں گا ۔