امتیاز لاوہ مناقب کا سب ایڈیٹر مقرر ،شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کوٹگلہ ودیگر کی مبارک باد

امتیاز لاوہ مناقب کا سب ایڈیٹر مقرر ،شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کوٹگلہ ودیگر کی مبارک باد

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )ملک امتیاز لاوہ کو مناقب کا لاوہ سے سب ایڈیٹر مقر رکیا گیا ،امتیاز لاوہ کو سب ایڈیٹر مقر ر ہو نے پر رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،اسسٹنٹ کمشنر میاں نذیر احمد ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ایس ایچ او صدر محمد افضل ،ایس ایچ او عبد الغفار بھٹی ،ارشد کو ٹگلہ ،فاروق اعوان لاوہ ،حفیظ اللہ ملک سمیت دیگر نے مبارک باد دی ۔