آ ٹھویں سیر ت النبی ﷺ کانفرنس مسجد ومدرسہ حمزہ میں دو اپریل کو منعقد ہو گی ،مولانا عبد الرزاق سرپر ستی کریں گے ۔

آ ٹھویں سیر ت النبی ﷺ کانفرنس مسجد ومدرسہ حمزہ میں دو اپریل کو منعقد ہو گی ،مولانا عبد الرزاق سرپر ستی کریں گے ۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) 8ویں سیرت النبی ﷺ کانفرنس مسجد و مدرسہ حمزہ ؓ اہل حدیث محلہ توحید آباد تلہ گنگ دو اپریل بروز سوموار بعد از نماز مغرب زیر سرپرستی مولانا عبدالرزاق عفیف منعقد ہو رہی ہے ۔جس میں ضلع چکوال کے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے قائدین و علمائے کرام کے علاوہ نا ظم تبلیغ پنجاب مولانا مفتی کفایت اللہ شاکر ،پروفیسر حافط عبدالرزاق ساجد فیصل آبادی اور مولانا قاری یٰسین بلوچ اکاڑوی خصوصی خطاب کرینگے ۔