روضہ رسول کنجی برادر الشیخ نوری محمد علی حفظہ اللہ الکریم بروز اتوار حافظ عماریاسر کی رہائش گاہ پر آ مد ،خصوصی دعا کرائیں گے ۔

روضہ رسول کنجی برادر الشیخ نوری محمد علی حفظہ اللہ الکریم بروز اتوار حافظ عماریاسر کی رہائش گاہ پر آ مد ،خصوصی دعا کرائیں گے ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے چابی برادر الشیخ نوری محمد علی حفظہ ا للہ الکریم مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما حافظ عمار یاسر کی دعوت پر بروز اتوار اٹھارہ مارچ 2018کو تلہ گنگ آ رہے ہیں ۔منتظمین کی جانب سے انکی آ مد کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ،تقریب کا اہتمام حافظ عماریاسر کی رہائش گاہ پر اہتمام کیا جا ئے گا جس میں تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے چابی برادر الشیخ نوری محمد علی حفظہ ا للہ الکریم نماز عصر کے بعدخصوصی دعا فرمائیں گے ۔