ہائی ایس کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،ایک شخص چل بسا لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔

ہائی ایس کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،ایک شخص چل بسا لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ہا ئی ایس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار چل بسا ،لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔تفصیلا ت کے مطابق فتح خان نامی شخص تلہ گنگ سے ڈھیر مونڈ کی طرف جا رہا تھا کہ بلال آ باد کے قریب مخالف سمت سے آ نے والی تیز رفتار ہائی ایس نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سا ئیکل سوار فتح خان جان کی بازی ہا ر گیا ۔حادثے کی اطلاع ملتے تھا نہ صدر پولیس موقع پرپہنچ گئی اور لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔