ڈھرنال نامعلوم چور گھر کا صفایا کر گئے ،مقدمہ درج۔

ڈھرنال نامعلوم چور گھر کا صفایا کر گئے ،مقدمہ درج۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈھرنال نامعلوم چور گھر کا صفایا کر گئے ،مقدمہ درج تفتیش شروع ۔تفصیلا ت کے مطابق پولیس کو سرور خان ساکن ڈھرنال نے رپورٹ درج کراتے ہو ئے بتایا کہ نامعلوم چور گھر میں گھس آ ئے اور انہو ں نے زیورات اور گھریلو سامان لے اڑے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔