ایس ایچ او تھا نہ صدر ملک محمد افضل کی نوسر بازوں کیخلاف دبنگ کا روائی ،مرکزی ملزمہ گرفتار مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ۔ایس ایچ او تھا نہ صدر ملک محمد افضل کی نوسر بازوں کیخلاف دبنگ کا روائی ،مرکزی ملزمہ گرفتار مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ۔

ایس ایچ او تھا نہ صدر ملک محمد افضل کی نوسر بازوں کیخلاف دبنگ کا روائی ،مرکزی ملزمہ گرفتار مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ۔ایس ایچ او تھا نہ صدر ملک محمد افضل کی نوسر بازوں کیخلاف دبنگ کا روائی ،مرکزی ملزمہ گرفتار مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )ایس ایچ او تھا نہ صدر ملک محمد افضل کی نوسر بازوں کیخلاف دبنگ کا روائی ،مرکزی ملزمہ گرفتار مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ،نوسرباز پولیس کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ،ایس ایچ او۔ تفصیلا ت کے مطابق تھا نہ صدر کے ایس ایچ او ملک محمد افضل نے مدعی غلا م مصطفی ولد محمد شریف ساکن بلوال کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے نوسر باز ملزمہ مصباح کنول اور انکے ساتھ ملوث ملزمان کیخلاف کا روائی کر تے ہو ئے مرکزی ملزمہ اور اسکے ایک ساتھی کو گرفتار کر لیا جبکہ مزید تین نوسر بازی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس متحرک ہو چکی ہے ،ایس ایچ او کے مطابق جلد ہی تین ملزمان بھی پولیس کی گرفت میں ہو ں گے ۔مدعی کے مطابق ملزمہ مصباح کنول عرصہ دراز سے سادہ لوح شہریوں کو شادی کا جھانسہ دے کر لوٹ رہی ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزمہ اور ایک ساتھی گرفتار کر لیا جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ایس ایچ او ملک محمد افضل نے میڈ یا کو بتایا ہے کہ میری تعیناتی کے دوران کو بھی نوسر باز پولیس سے نہیں بچ سکتا ،میری ٹیم پوری طرح متحرک ہو چکی ہے ۔تھا نے کے دروازے سائلین کیلئے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں اور مظلوم کی ہر ممکن داد رسی کی جا رہی ہے ۔ایس ایچ او کا مزید کہنا تھا کہ تھا نہ صدر کی حدود میں جرائم پر قابو پانے کیلئے پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے اور گشت کے نظام کو مزید موثر بنا یا گیا ہے ،پولیس کے نوجوان چو بیس گھنٹے عوام کو تحفظ دینے کیلئے اپنی ڈیوٹی سرانجا م دے رہے ہیں ،عوام اور میڈ یا جرائم کی نشاندہی کریں تا کہ بروقت کاروائی کر کے اس پر قابو پایا جا سکے۔