بیس ستمبر بروز بدھ کو الممتاز ہسپتال میں فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد ہو گا ،سپیشلسٹ ڈاکٹرز مفت معائنہ کریں گے ۔

بیس ستمبر بروز بدھ کو الممتاز ہسپتال میں فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد ہو گا ،سپیشلسٹ ڈاکٹرز مفت معائنہ کریں گے ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) الممتاز ہسپتال میں بیس ستمبر بروز بدھ کو فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں راولپنڈ ی کے سپیشلسٹ ڈاکٹر اظہر علی کا ظمی ،ڈاکٹر ابرار خان ،ڈاکٹر سعد خان اور ڈاکٹر اسامہ بن زبیر مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے ۔کیمپ کی نگرانی الممتاز ہسپتال کے چیف ایگز یکٹو ڈاکٹر نثار احمد ملک کریں گے ۔کیمپ کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں ۔چیف ایگز یکٹو ڈاکٹر نثار احمد ملک نے بتایا ہے کہ الممتاز ہسپتال میں اس سے قبل بھی فری کیمپوں کا انعقاد کیا جا چکا ہے اورانشا اللہ فری کیمپوں کا سلسلہ جا ری رہے گا ۔ہمارا مشن عوام کی خدمت کر نا ہے ۔بیس ستمبر بروز بد ھ کو اسلام آ باد کے مایہ ناز ڈاکٹرز مریضوں کا مفت چیک اپ کریں گے ۔