ق لیگ کے حافظ عمار یاسر اور ملک رومان اعوان حج کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،بول تلہ گنگ کی ٹیم کی مبارک باد۔

ق لیگ کے حافظ عمار یاسر اور ملک رومان اعوان حج کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،بول تلہ گنگ کی ٹیم کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما حافظ عماریاسر اور ملک رومان اعوان حج کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں انکو ملنے والوں کا انکے ڈیروں پر رش لگ گیا ۔حج کی سعادت حاصل کر نے پر مسلم لیگ ق کے ضلعی صدر اسد کو ٹگلہ ،چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال ،چیئر مین میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ ملک رفیع اللہ دھولہ ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان ،میاں محمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،کو نسلر ملک غلام احمد ،ملک عاصم بشیر،ملک کبیر اعوان ،سابق کو نسلر حاجی صادق زوار اکوال ،محمد عمران سمیت دیگر شخصیات نے مبارک باد دی۔