سا بق ایم این اے سر دار فیض ٹمن کی ضمانت منظور ،جھو ٹے الزاما ت لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی ۔ترجمان فیض ٹمن

سا بق ایم این اے سر دار فیض ٹمن کی ضمانت منظور ،جھو ٹے الزاما ت لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی ۔ترجمان فیض ٹمن

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) سابق ایم این اے سر دار فیض ٹمن کی ضمانت منظور ،حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلا ت کے مطابق سابق ایم این اے فیض ٹمن کیخلاف ایک خاتون کی جانب سے تھا نہ روات میںایف آ ئی درج ہو ئی تھی جس پر انکو گرفتار کیا گیا،مدثر ٹمن کے مطابق دونوں فریقین کے وکلاءنے بحث کی جس پر معزز عدالت نے فیصلہ سنا تے ہو ئے فیض ٹمن کو رہا کرنے کے احکاما ت جاری کر دئیے ۔