تھا نہ سٹی کی حدود میں سرچ آ پر یشن ،درجنوں افراد کی جانچ پڑتال ۔

تھا نہ سٹی کی حدود میں سرچ آ پر یشن ،درجنوں افراد کی جانچ پڑتال ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی کی حدود میں سر چ آ پر یشن ،درجنوں افرادکی جانچ پڑتال ،گزشتہ روز تھا نہ سٹی کی حدود میں ڈی ایس پی فضل عباس کی نگرانی میں سرچ آ پر یشن کیا جس میں 48افراد کے کوائف چیک کیے گئے اور مکمل ہو نے پر کلیر کر دیا گیا۔