عام انتخابات میں حلقہ این اے اکسٹھ سے حافظ عماریاسر الیکشن میں حصہ لیں ۔ق لیگی کارکنوں کا مطالبہ

عام انتخابات میں حلقہ این اے اکسٹھ سے حافظ عماریاسر الیکشن میں حصہ لیں ۔ق لیگی کارکنوں کا مطالبہ

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) 2018کے عام انتخابات میں ق لیگ کے حافظ عمار یاسر حلقہ این اے اکسٹھ سے الیکشن میں حصہ لیں ۔ق لیگی کارکنوں کا پرزور مطالبہ ۔گزشتہ روز حماد ،مشتاق ،نوید ،امان اللہ ودیگر ق لیگی کارکنوں نے بول تلہ گنگ سے خصو صی بات چیت کرتے ہو ئے ق لیگ کے حافظ عمار یاسر سے مطالبہ کیا کہ وہ آ ئندہ عام انتخابات میں حلقہ این اے اکسٹھ کی سیٹ پر الیکشن لڑیں اور انکا حلقہ پی پی بائیس اور تئیس میں مضبوط ووٹ بینک ہیں وہ ہی اس حلقے کے مسائل حل کر نے کی سکت کررکھتے ہیں ۔