دڑوٹ کو تحصیل لاوہ سے خارج اور تلہ گنگ کے ساتھ منسلک کیا جا ئے ۔عوامی مطالبہ

دڑوٹ کو تحصیل لاوہ سے خارج اور تلہ گنگ کے ساتھ منسلک کیا جا ئے ۔عوامی مطالبہ

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موضع دڑوٹ کو ”تحصیل لاوہ “ سے علیحد ہ کر کے تحصیل تلہ گنگ کے ساتھ منسلک کیا جا ئے ، دڑوٹ کے باسیوں کے ساتھ زیادتی ہے اور ہم اپنا مطالبہ پورا کروا کے دم لیں گے ۔سیاسی وسما جی شخصیت ملک محمود الحسن ،سا بق کونسلر حاجی محمد ،یو تھ کو نسلر چوہدری وسیم سجاد سمیت دیگر کا مشتر کہ اظہار خیال ۔انہو ںنے مزید کہا کہ مو ضع دڑوٹ کو لاوہ تحصیل میں شامل کر نے سے عوام کی مشکلا ت میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور دڑوٹ سے لاوہ کا فاصلہ تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے جبکہ تلہ گنگ صرف 23کلو میٹر کے فاصلے پر ہے ۔معز زین علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ دڑوٹ کو فل الفور تحصیل لاوہ سے خارج اور تلہ گنگ میں شامل کیا جا ئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.