شہریار اعوان کو اٹھارہ اپریل حلقہ کی غیور عوام بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائے گی ۔ضلعی جنرل سیکر ٹری ملک خالد

شہریار اعوان کو اٹھارہ اپریل حلقہ کی غیور عوام بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائے گی ۔ضلعی جنرل سیکر ٹری ملک خالد

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم لیگ ن کے ضلعی جنر ل سیکر ٹری ملک خالد ٹہی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حلقہ پی پی تیئس کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار شہر یار اعوان کو حلقے کی غیور عوام بھاری اکثریت سے کامیاب کروائے گی ۔اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ ن کیخلاف اوچھی اور منفی بیان بازی کر کے عوام کو ورغلا نہیں سکتے ،حلقے کی عوام ن لیگ کے امیدوار کے بارے اچھی طرح واقف ہے ۔ضلعی جنرل سیکر ٹری کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے تحصیل تلہ گنگ ولاوہ میں نمایاں پروجیکٹ دئیے ہیں اور آ ئندہ بھی عوام کی محرومیوں کے ازالے کیلئے مثبت اقداما ت اٹھائے گی ۔شہر یار اعوان حلقہ پی پی تیئس کی عوام کیلئے مسیحا ثابت ہو ں گے ۔

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>