لاوہ کلر ک تعینات جا ئیداد منتقلی فیس جمع کرانے کا معاملہ حل ہو گیا،اہل علاقہ کا خراج تحسین ۔

لاوہ کلر ک تعینات جا ئیداد منتقلی فیس جمع کرانے کا معاملہ حل ہو گیا،اہل علاقہ کا خراج تحسین ۔

لاوہ ( قمر الزمان ) ذرائع کے مطابق عوام کے درپیش مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع چکوال کے حکام نے تحصیل لاوہ میں منتقلیِ جائیداد کی ایک فیصد فیس جمع کروانے کے لئے سینئر کلرک خالد حیات کی تعیناتی کردی ۔ مبینہ طور پر وہ لاوہ شہر میں کسی معروف مقام پر بیٹھ کر ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔ کیونکہ تاحال لاوہ میں کسی بھی سرکاری دفتر میں متذکرہ کلرک کے لئے جگہ کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.