ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف میں ملک یاسر پتوالی مضبوط امیدوار ہیں ۔قاضی مختیار احمد لاوہ

ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف میں ملک یاسر پتوالی مضبوط امیدوار ہیں ۔قاضی مختیار احمد لاوہ

لاوہ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) پاکستان تحرےک انصاف کے ضلعی کوارڈےنےٹر قاضی مختےار احمد لاوہ نے اخباری نمائندوں سے گفتگوں مےں کہاکی الحاج ملک ےاسر پاتوالی اگر PTIکے ٹکٹ پر ضمنی الےکشن مےں حصہ لےتے ہےں تو جماعت کا ادنیٰ ورکر ہونے کی حےثےت سے ان کی بھرپور حماےت کا اعلان کرتا ہے ۔اور تمام کارکنوں کے ساتھ ان کی کامےابی کےلئے PP-23مےں دن رات تک ورک کر تے ہوئے کامےابی ان کا مقدر بنائےنگے ےاسر پاتوالی ہی صحےح معنوں مےں علاقائی عوامی نمائندہ ہےں ۔

2 comments

  1. Great actors continue the training process.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>