مسافر کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد شدید زخمی ۔

مسافر کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد شدید زخمی ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چکوال روڈ پر مسافر کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق تین افراد شدید زخمی ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ چکوال روڈ دھرابی کے قریب تیز رفتار مسا فر کوچ ٹائی راڈ ٹوٹنے سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں احمد شیر نامی شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے موقع پرجاں بحق ہو گیا اور تین افراد شدید زخمی ہو گئے جنکو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.