پچنند کی سڑکیں اور گلیاں کھنڈرات بن گئیں ،تجاوزات مافیا کی بھرمار شہر ی پر یشان ،منتخب نما ئند ے اور انتظامیہ افسران تو جہ دیں۔

پچنند کی سڑکیں اور گلیاں کھنڈرات بن گئیں ،تجاوزات مافیا کی بھرمار شہر ی پر یشان ،منتخب نما ئند ے اور انتظامیہ افسران تو جہ دیں۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) موضع پچنند کی سڑکیں اور گلیاں کھنڈرات بن گئیں ،تجاوزات مافیا کی بھر مار ،عام شہر ی کی زند گی اجیرن ہو گئی ،منتخب نما ئند ے اور انتظامیہ افسران تو جہ دیں۔تفصیل کے مطابق تحصیل لاوہ کی یو نین کو نسل پچنند کی مین شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور سیوریج کا نظام درست نہ ہو نے کی وجہ گھروں کا پا نی مین روڈ پر آ جا تا ہے اور راہ گیروں کو شدید اذیت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔کھنڈر روڈ کی وجہ سے مین شاہراہ سے گزرنا پہاڑ کے مترادف ہو تا ہے ۔محمد خان نے بتا یا ہے کہ پچنند کی بازار پر نظر دوڑائیں تو وہاںبھی تجاوزات ما فیا کا راج ہے اور بازار میں جگہ جگہ غیر قانونی ٹھیلے لگے ہو ئے ہےں جسکی وجہ سے عام شہر یوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،علاقہ مکینوں نے بتا یا ہے کہ ملک عاقل نے جب تاجران کی قیادت سنبھالی تو انہو ں نے مسائل میں کمی لانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن انکی راہوں میں بھی روڑے اٹکائے گئے لیکن وہ اپنے مشن پر گامزن رہے اور انہو ں نے حقیقی معنوں میں مسائل میں کمی لائی ۔علاقہ مکینوں نے میڈ یا کو بتا یا ہے کہ پچنند شہر کی بہتری کیلئے ملک ظہور انور اعوان نے کا فی فنڈز دئیے اور اب ملک شہر یار اعوان بھی کو ئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں ۔شہر یوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پچنند کے مسائل کے حل کیلئے منتخب نما ئند ے اور انتظا میہ افسران اپنا رول ادا کر یں اور عام شہر یوں کے مسائل کیلئے مثبت اقداما ت اٹھا ئیں۔

7 comments

  1. I got what you intend, thankyou for putting up.Woh I am lucky to find this website through google. Being intelligent is not a felony, but most societies evaluate it as at least a misdemeanor. by Lazarus Long.

  2. I will immediately grab your rss feed as I can not find your email subscription link or enewsletter service. Do you have any? Kindly let me know so that I could subscribe. Thanks.

  3. That alone wwas an egregious oversight on thheir own part, since

  4. Link exchange is nothing else but it is simply placing the other persons web site link on your page at proper place and other person will also do same for you.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>