ڈاکٹر قیصر رشید عمرے کیلئے سعودی عریبہ روانہ ،سات فروری کو وطن واپس لوٹیں گے ۔

ڈاکٹر قیصر رشید عمرے کیلئے سعودی عریبہ روانہ ،سات فروری کو وطن واپس لوٹیں گے ۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ کے معروف ڈاکٹر قیصر رشید عمرے کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں انکو عزیزوں اقارب نے ائیر پورٹ سے الوداع کیا ۔ڈاکٹر قیصر رشید سات فروری کو وطن واپس لوٹیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.