لیفیٹینٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو آ رمی چیف بننے پر مبارکبادیں ۔

لیفیٹینٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو آ رمی چیف بننے پر مبارکبادیں ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) لیفٹینٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو آ رمی چیف بننے پر مبارکبادیں دینے والوں کا سلسلہ جاری ۔نئے آ رمی چیف لیفٹینٹ جنرل قمر جاویدبا جوہ کو مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سیلم اقبال ،رکن قومی اسمبلی سر دار ممتاز خان ٹمن ،رکن قومی اسمبلی محترمہ شازیہ سہیل ،ملک فلک شیر اعوان ،ملک شہر یار اعوان ،ملک ممتاز حیدر تھو ہا ،تلہ گنگ پر یس کلب الیکٹرانک میڈ یا کے صدر ارشد کو ٹگلہ ،ملک امیر خان ٹمن ،چیئر مین حکیم یاسر عزیز ،چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال ،کرنل (ر) سلطان سر خرو ،ملک عارف ادلکہ ،محمد عمران نے مبار ک باد دی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.