اعوان انٹر نیشنل ہوٹل کی افتتا حی تقریب میں ملک فلک شیر اعوان توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

اعوان انٹر نیشنل ہوٹل کی افتتا حی تقریب میں ملک فلک شیر اعوان توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )اعوان انٹر نیشنل ہوٹل کی افتتا حی تقریب میں ن لیگ کے سر گرم رہنما ملک فلک شیر اعوان توجہ کا مرکز بنے رہے اور انکے آ س پاس ملنے والوں کا رش لگا رہا ۔اسموقع پر ملک فلک شیر اعوان نے میڈ یا سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ اعوان انٹر نیشنل ہو ٹل سرگودھا برانچ کا آ غاز سرگودھا کے شہر یوں کیلئے خوشی کا موقع ہے اور مجھے یقین ہے کہ ہوٹل کی انتظا میہ شہر یوں کو مایوس نہیں ہو نے دے گی ۔میری دعا ہے کہ اعوان انٹر نیشنل ہو ٹل سرگودھا برانچ کو اللہ تعالی دن دگنی اور رات چوگنی ترقی دے ۔

5 comments

  1. So we began looking into doggie daycare locations.

  2. I studied in a number of schools for acting.

  3. 6. New York Academy for Acting and Film.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>