اٹھا ئیس مئی 1998والا دن کبھی بھولے گا نہیں ،میا ں محمد نواز شر یف کے دلیرانہ فیصلو ں کو سلا م پیش کر تے ہیں ۔ممبر قو می اسمبلی شا زیہ فر ید ودیگر کا مشتر کہ بیا ن

اٹھا ئیس مئی 1998والا دن کبھی بھولے گا نہیں ،میا ں محمد نواز شر یف کے دلیرانہ فیصلو ں کو سلا م پیش کر تے ہیں ۔ممبر قو می اسمبلی شا زیہ فر ید ودیگر کا مشتر کہ بیا ن

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) 28مئی 1998کو قا ئد میا ں محمد نواز شر یف نے ایٹمی دھما کے کر کے پا کستان کو ایٹمی طا قت بنا یا ،ہم قا ئد کی صحت یا بی کیلئے دعا گو ہیںجلد وہ ہمارے درمیا ن ہو ں گے۔ان خیا لا ت کا اظہار ممبر قومی اسمبلی شا زیہ فر ید ،ممبرقو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن ،سیا سی وسما جی شخصیت ملک فلک شیر اعوان اور ملک شہر یار اعوان نے میڈ یاسے بات چیت سے کر تے ہو ئے کہا ۔ممبرقومی اسمبلی شا زیہ فر ید کا کہنا تھا کہ 28مئی 1998والا دن ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا اس دن ہما رے قا ئد محتر م میا ں محمد نواز شر یف نے دلیر انہ فیصلے کر تے ہو ئے ایٹمی دھما کے کر کے پا کستان کو ایک ایٹمی طاقت بنا یا جس پر ہمیں فخر ہے ۔میا ں محمد نواز شر یف نے ہمیشہ دلیرانہ فیصلے کر کے قو م کی تر جمانی صحیح معنو ں میں کی ۔ملک فلک شیر اعوان کا کہنا تھا کہ میا ں محمد نوا ز شر یف نے 28مئی 1998کو ایٹمی دھما کے کر کے دشمنو ں کو واضح پیغام دیا کہ ہم ایک ایٹمی طا قت بن چکے ہیں ۔میا ں محمد نوازشر یف کو دھما کے نہ کر نے پر اربوں ڈالر دینے کی بھی پیشکش کی گئی لیکن انہو ں نے ٹھکرا دیں اور دھما کے کر نے کا حتمی فیصلہ کیا ۔ممبرقومی اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے کہا کہ میا ں محمد نواز شر یف پا کستا نی قو م کو ایک مخلص لیڈر ملا ہے اور انشا اللہ عوام کو اپنے حقو ق گھر کی دہلیز پر پہنچا نے میں کا میا ب ہو جا ئیں گے ۔ملک شہر یار اعوان کا کہنا تھا کہ میا ں محمد نواز شر یف کے دلیر انہ فیصلو ں نے پا کستان کو ایک ترقی کے راہ پر گا مز ن کیا ہے۔ جس طر ح میا ں محمد نواز شر یف نے پا کستان کو ایٹمی طاقت دی اسی طر ح جلد قا ئد معا شی پا کستان بنا نے میں بھی کا میا ب ہو جا ئیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.