تعینا تی کے دوران میر ٹ اور حق کو تر جیح دی،افسران اور عوام نے ہمیشہ حو صلہ افزائی کی جس کا میں بیحد مشکور ہو ں ۔ان خیا لا ت کا اظہار ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمدانی نے بول تلہ گنگ کو انٹرو یو دیتے ہو ئے کیا ۔

تعینا تی کے دوران میر ٹ اور حق کو تر جیح دی،افسران اور عوام نے ہمیشہ حو صلہ افزائی کی جس کا میں بیحد مشکور ہو ں ۔ان خیا لا ت کا اظہار ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمدانی نے بول تلہ گنگ کو انٹرو یو دیتے ہو ئے کیا ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تعینا تی کے دوران اربوں روپے کے پر وجیکٹ پا یہ تکمیل تک پہنچا ئے ،میرٹ اور ایماندار ی کے سا تھ ڈیو ٹی سر انجا م دی ،میں عوام کا تہہ دل سے مشکور ہو ں ،ہر مقا م پرمیر ی حو صلہ افزائی کی گئی ۔ان خیا لا ت کا اظہار ٹی ایم او سید امیر احمد شا ہ ہمدانی نے خصو صی انٹرویو دیتے ہو ئے کیا ۔انہو ںنے بتا یا ہے کہ لاوہ ،تلہ گنگ ،کلر سیداں،جہا نیا ںاور دنیا پور میں بطور پر وجیکٹ منیجر خد ما ت سر انجا م دیں جن میں سما ل سیکمیں اور میچنگ گر انٹ کے پر وجیکٹ پا یہ تکمیل تک پہنچا ئے ۔امیر شا ہ ہمدانی نے مز ید بتا یا ہے کہ کہو ٹہ ،فتح جنگ ،پنڈ ی گھیب ،تلہ گنگ اور پسرور میں ٹی ایم او کے فرا ئض انجا م دئیے اور سب سے زیادہ عر صہ کہو ٹہ میں گزارا ہے ۔میر ی ٹرانسفر کی گئی تھی جس کے بعد کہو ٹہ کی عوام نے احتجا ج کیا اور میر ی ٹرانسفر کو کینسل کر دیا گیا تھا میں تقر یبا آ ٹھ سال ٹی ایم او تعینا ت رہا ۔2013کے قو می انتخا با ت میں پسرورمیں الیکشن ڈیو ٹی سر انجا م دی تھی جس پر نگر ان وزیر اعلی پنجا ب نجم سیٹھی کے ہد ایا ت پر مجھے شا ندار ڈیو ٹی کے فرا ئض انجا م دینے پر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا میں نے کمشنر گو جرانوالہ کے ہا تھو ں ایوارڈ وصول کیا تھا ۔ٹی ایم او سید امیر احمد شا ہ ہمدانی نے مز ید کہا کہ 35سال 6ماہ میں سر کاری خزانے سے اربوں روپے فنڈز عوام کی فلا ح وبہبود کیلئے استعما ل کیے ہےں اور افسران نے ہمیشہ میر ی حو صلہ افزائی کی ۔اپنی ڈیو ٹی میں کبھی بھی کو تا ہی نہیں بر تی اور ہمیشہ حق پر فیصلے کیے ۔

Tmo Pic

Leave a Reply

Your email address will not be published.