تلہ گنگ پو لیس کی کا روائی ،دوسال قبل اغواءہو نے والا مغو ی بچہ بر آ مد ،تین خواتین سمیت چار افراد گرفتار کر لیے ،عوام اور میڈ یا کا تعا ون رہا تو مز ید کا روائیا ں ہو ں گئیں ۔ڈی ایس پی عبد الر حمن

تلہ گنگ پو لیس کی کا روائی ،دوسال قبل اغواءہو نے والا مغو ی بچہ بر آ مد ،تین خواتین سمیت چار افراد گرفتار کر لیے ،عوام اور میڈ یا کا تعا ون رہا تو مز ید کا روائیا ں ہو ں گئیں ۔ڈی ایس پی عبد الر حمن

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) اہل محلہ کی نشا ند ہی پر تلہ گنگ پو لیس نے دو سا ل قبل اغواءہو نے والے مغو ی بچے کو بر آ مد کرا لیا ،تین خو اتین اور ایک مرد گر فتار ،اہلیا ن تلہ گنگ کاپو لیس کو خراج تحسین۔تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی عبد الر حمن نے پر یس بر یفنگ کے دوران بتا یا کہ مسما ة عا ئشہ صد یقہ ساکن فیصل آ باد کی شادی نقی الد ین احمد کے سا تھ ہو ئی تھی جو بعد میں خا وند نے طلاق دے دی تھی ۔مسما ة کے دو بچے تھے جن میں ایک بیٹی سمیعہ عدالت کے حکم سے اپنی ما ں کے حوالے کیا گیا تھااور بیٹے محمد معا ویہ کے متعلق عدالت نے گا رڈ ین مقر ر کر نے کا فیصلہ اور بعد میں مسما ة عا ئشہ کے حق میں کیا جو عدالت کے فیصلے کی رو سے اپنی ما ں کے پاس جا نا تھا ۔نقی الد ین کے بھا ئی ابو بکر نے دو سال قبل اپنی بہن سلمی بی بی اور دو نا معلو م افراد کے ہمراہ محمد معا ویہ کو اغواءکر والیا تھا جن کیخلا ف مسما ة عا ئشہ صد یقہ کی مد عیت میں اوکا ڑہ کے تھانے میں مقد مہ درج کیا گیا اور محمد معا ویہ کی باز یا بی کیلئے پو لیس کو ششیں کر رہی تھی ۔ملکوال کے اہل محلہ نے پو لیس کو اطلا ع دی کہ مشکو ک افراد رہا ئش پذ یر ہیں جس پر پو لیس نے چھا پہ مارا کر مغو ی محمد معا ویہ کو محمد نا صر ،امت الر حمن ،سلمی بی بی ،اعجاز بی بی اور فردوس بی بی سے بازیا ب کروا لیا۔مسما ة امت الر حمن اور سلمی بی بی اشتہاری ملز مہ ہیں اور وہ پو لیس کو مطلو ب تھیں ۔تلہ گنگ پو لیس کی کا میا ب کاروائی پر اہلیا ن تلہ گنگ نے خراج تحسین پیش کیا ۔

13063931_1717421461837856_993931250_o pic

Leave a Reply

Your email address will not be published.