تجاوزات کیخلا ف آپر یشن جو ں کا توںجاری رہے گا،رشوت اور سفارش کلچر برداشت نہیں کیا جا ئے گا۔اسسٹنٹ کمشنر واصف رحما ن خا ن کا بول تلہ گنگ کو پہلا خصو صی انٹرویو ۔

تجاوزات کیخلا ف آپر یشن جو ں کا توںجاری رہے گا،رشوت اور سفارش کلچر برداشت نہیں کیا جا ئے گا۔اسسٹنٹ کمشنر واصف رحما ن خا ن کا بول تلہ گنگ کو پہلا خصو صی انٹرویو ۔

تلہ گنگ (خصو صی انٹرویو ) وسیم خا ن نے تجاوزات درست مسمار کیں ،سیکنڈ فیس میں سرکاری اراضی ہر صورت واگزار کروائی جا ئے گی ،جو بھی میرے ما تحت ہیں انکے خلاف رشوت کی شکا یت آ ئی تو کا روائی ہو گئی ،اگلے ہفتے ملبے کو مکمل اٹھوا لیا جا ئے گا۔اسسٹنٹ کمشنر واصف رحما ن کا ”بول تلہ گنگ “کو پہلا خصو صی انٹرویو ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ شہر میں جو تجاوزات کیخلا ف اسسٹنٹ کمشنر وسیم خا ن نے آ پر یشن کیا ہے وہ درست ہے میں اسکو خراج تحسین پیش کر تا ہو ں ۔ تجاوز میں گر نے والی عما رتوں کا ملبہ اگلے ہفتے تک مکمل اٹھوایا لیا جا ئے گا جس کیلئے ٹی ایم اے کا عملہ میر ی زیر نگرانی رات گئے تک ورک کر رہا ہے کچھ جگہو ں پر تعمیراتی کا م کی وجہ سے ملبہ اٹھوانا نا ممکن ہے جسکی ما لکان کو جلد از جلدتعمیراتی کا م مکمل کر نے کی ہدایات کر دی گئی ہیں ۔اسسٹنٹ کمشنر واصف رحما ن نے مزید کہا کہ تجاوزات کے سیکنڈ فیس کا کا م بھی قا نو ن کے مطا بق مکمل کیا جا ئے گا جو بھی سر کاری اراضی پر قا بض ہیں ان سے سرکاری اراضی ہر صورت واگزار کروائی جا ئے گی ۔شہر کی مین شا ہراہ کی تعمیروتر قی کیلئے اہم رول ادا کروں گا ۔رشوت پر کیے گئے سوال پر انکا کہنا تھا کہ کسی سا ئل کوکو ئی بھی مسلہ در پیش ہے تو تحر یر ی درخواست دے اسکی مکمل دادا رسی کی جا ئے گی ۔میر ی تعینا تی کے دوران کر پشن اور اقربا ءپروری کسی صورت بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔امیر غر یب کے سا تھ ایک جیسا اور قا نو ن کے مطابق رویہ اپنا یا جا ئے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.