تھا نہ سٹی کے پڑوسی محلے میں ڈکیتی کی واردات کو چو بیس گھنٹے گزر گئے تا حال ملز مان گر فتار نہ ہو سکے ،شہر یوں نے افغا نی پٹھا نوں کیخلاف کر یک ڈاﺅ ن آ پر یشن کا مطا لبہ کر دیا۔

تھا نہ سٹی کے پڑوسی محلے میں ڈکیتی کی واردات کو چو بیس گھنٹے گزر گئے تا حال ملز مان گر فتار نہ ہو سکے ،شہر یوں نے افغا نی پٹھا نوں کیخلاف کر یک ڈاﺅ ن آ پر یشن کا مطا لبہ کر دیا۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی کے پڑ وسی محلے میں ڈکیتی کی واردات کو چو بیس گھنٹے گز ر گئے تا حال کو ئی کا میا بی حا صل نہیں ہوسکی ،امن واما ن کی صورتحال بگڑ نے لگی ،شہر یوں نے افغا نی پٹھا نوں کیخلا ف وسیع پیما نے پر آ پر یشن کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ شہر میں آ ئے روز دن دیہا ڑے وارداتیں ہو نے لگی ہیں اور پو لیس شہر یوں کو تحفظ دینے میں نا کا م نظر آ رہی ہے ۔گز شتہ روز تھا نہ سٹی کے پڑوسی محلے میں نصف درجن کے لگ بھگ نقاب پوش مسلح اشخا ص نے اہلخا نہ کو یر غما ل بنا کر انکے گھر سے ہز اروں روپے نقدی اور ہزاروں کی ما لیت کے زیورات لے کر چلتے بنے ۔چو بیس گھنٹے گز رنے کے با وجودتا حال پو لیس ملز ما ن کو گرفتار کر نے میں نا کا م دیکھا ئی دیتی ہے ۔عمر ان ،لیاقت ،فا روق سمیت دیگر شہر یوں نے میڈ یا کو بتا یا ہے کہ شہر میں آ ئے روز وارداتوں میں اضا فہ ہو تا جا رہا ہے اور ہمارا اعلی حکا م سے مطا لبہ ہے کہ افغا نی پٹھا نوں کیخلاف کر یک ڈاﺅ ن آ پر یشن کیا جا ئے ۔ پو لیس فرضی آ پر یشن کر کے اعلی حکا م کی آ نکھوں میں دھول جھو نک کر سب اچھے کی رپورٹ دینے لگی ہے جو حقیقت پر مبنی نہیں ہے ۔شہر میں اسوقت تک امن کی فضا ءبحال نہیں ہو سکتی جب تک افغا نی پٹھا نوں کیخلاف کلین سو یپ آ پر یشن نہیں کیا جا تا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.