مد ینہ شر یف میں پا کستا نیو ں کی مہما ن نوازی جاری رکھوں گا ،ضلع کا نو ٹیفکیشن ہو کر رہے گا ۔ن لیگی رہنما حا جی محمد الہی تھو ہا کا بول تلہ گنگ کو انٹرویو

مد ینہ شر یف میں پا کستا نیو ں کی مہما ن نوازی جاری رکھوں گا ،ضلع کا نو ٹیفکیشن ہو کر رہے گا ۔ن لیگی رہنما حا جی محمد الہی تھو ہا کا بول تلہ گنگ کو انٹرویو

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) علاقے کے مسائل اعلی قیا دت کے سامنے آ گا ہ کر تا رہو ں گا ،حلقہ این اے اکسٹھ مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے اور ہمیشہ رہے گا ،مد ینہ شر یف میںپا کستانیوں کی مہما ن نوازی جاری رکھوں گا ،ضلع کا نو ٹیفکیشن ہو کر رہے گا۔ان خیا لا ت کا اظہار ن لیگ کے رہنما حا جی محمد الہی تھو ہا محرم خا ن نے کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ کو انٹر ویو دیتے ہو ئے کیا ۔اسمو قع پر عنا یت اللہ پی آ ئی اے اور ملک عارف ادلکہ بھی مو جود تھے ۔انکا مز ید کہنا تھا کہ میا ں محمد نواز شر یف سے جب بھی ملا قا ت ہو ئی ہے انکو تلہ گنگ ضلع سمیت بنیادی مسا ئل سے تفصیلی آ گاہ کیا ہے اور میا ں برادران تلہ گنگ کی عوام سے کیے ہو ئے وعدے ضرور پو رے کر ےں گے ۔حا جی محمد الہی تھو ہا کا مز ید کہنا تھا کہ مد ینہ شر یف میںتلہ گنگ کے لو گوں کی آ مد سن کر دل کو سرور ملتا ہے اور بیحد خوشی محسو س ہو تی ہے ۔حج اور عمر ے کی سعادت حا صل کر نے والے لو گو ں کی خد مت کر نا ہمارا حق بنتا ہے اور انشا اللہ جب تک زند ہ ہیں لو گوں کی خد مت کر تے رہیں گے ۔ن لیگی رہنما کا مز ید کہنا تھا کہ تلہ گنگ ن لیگ کا گڑ ھ رہا ہے اور قیا دت نے جو بھی فیصلے کیے ہیں وہ عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہو ئے کیے گئے ہیں ،تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن ہو کر رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.