رشوت کا خا تمہ اور عوام کو میر ٹ کی بنیاد پر انصاف فراہم کر نا میر ی اولین تر جیحات ہیں ۔ڈی ایس پی عبد الر حمن کا بو ل تلہ گنگ کے چیف ایڈ یٹر ارشد کو ٹگلہ کو خصو صی انٹر ویو

رشوت کا خا تمہ اور عوام کو میر ٹ کی بنیاد پر انصاف فراہم کر نا میر ی اولین تر جیحات ہیں ۔ڈی ایس پی عبد الر حمن کا بو ل تلہ گنگ کے چیف ایڈ یٹر ارشد کو ٹگلہ کو خصو صی انٹر ویو

تلہ گنگ (خصو صی انٹر ویو ) تلہ گنگ سر کل میں جرا ئم کا خاتمہ میرا مشن ہے ،عوام کو انصاف میر ٹ کی بنیاد پر فراہم کیا جا رہا ہے،ڈیو ٹی میں کو تا ہی کر نے والے اہلکا روں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہار ڈی ایس پی عبد الر حمن نے کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ کو انٹرویو دیتے ہو ئے کیا اسموقع پر محمد عمر ان بھی مو جو دتھے ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ تما م تھا نو ں کی سخت ما نیٹر نگ کی جا رہی ہے جو بھی افسر یا اہلکاررشوت سمیت دیگر غیر قا نو نی کا مو ں میں ملو ث پا یا گیا تو اسکے خلا ف سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔میں نے تعینا ت ہو تے ہی عوام کو میر ٹ کی بنیاد پر انصاف فراہم کر نے کا تہیہ کر رکھا ہے جو انشا اللہ میں پورا کر کے دم لو ں گا ۔ڈی ایس پی عبد الر حمن کا مز ید کہنا تھا کہ سرکل میں تعینا ت تما م ایس ایچ اوز اور پو لیس اہلکا روں کو ہدایت کر دی گئی ہےں کہ تھا نو ں میں آ نے والے سائلین کے ساتھ خوش اسلو بی کے ساتھ پیش آ ئیں اور انکو فل الفور انصاف فراہم کر یں ۔تلہ گنگ سٹی میں مو ٹر سا ئیکل چورگینگ کو گر فتار کر نے میں ہما ری ٹیمیں پوری طر ح محتر ک ہو چکی ہےں اور کچھ ہمیں کا میا بیا ں بھی حا صل ہو ئی ہیں جلد ہم اصل مجر موں کو گرفتار کر کے قا نو ن کے کٹہر ے میں لا کر کھڑا کر دیںگے ۔ڈی ایس پی کا مز ید کہنا تھا کہ میڈ یا اور عوام کاہمارے سا تھ تعاون رہا تو ہم جلد ہی جرائم کا خا تمہ کر لیں گے ۔تما م تھا نو ں کی حدود میں گشت کے نظا م کو مو ثر بنا نے کیلئے اقداما ت کر دئیے گئے ہیں انشا اللہ ہم جرائم کا خا تمہ کر نے میں کا میا ب ہو جا ئیں گے ۔

12822616_1746697382283349_1605172800_o 12822941_1746697715616649_1243975049_o dsp abdul rehman dsp pic

Leave a Reply

Your email address will not be published.