سنیئر صحا فی امیر عبد اللہ ک والد ہ محتر مہ انتقا ل کر گئیں ،بول تلہ گنگ کی ٹیم سمیت دیگر کی اظہار تعز یت ۔

سنیئر صحا فی امیر عبد اللہ ک والد ہ محتر مہ انتقا ل کر گئیں ،بول تلہ گنگ کی ٹیم سمیت دیگر کی اظہار تعز یت ۔

لاوہ (امتیاز لا وہ ) لاوہ کے سنیئر صحا فی امیر عبد اللہ کی والد ہ محتر مہ انتقال کر گئیں ، والد ہ کے انتقال پر امیر عبد اللہ سے معر وف سیا سی وسما جی شخصیت ملک فلک شیر اعوان ،چیئر مین حا جی ریا ض اکوال ، ڈاکٹر نثار احمد ملک (الممتاز ہسپتال )، تلہ گنگ پر یس کلب الیکٹرانک میڈ یا کے صدر ارشد کو ٹگلہ ،الیکٹر انک میڈ یا کے چیئر مین سید ارشاد حسین کا ظمی ،پر نٹ میڈ یا کے چیئر مین میا ں محمد ملک جھا ٹلہ ،شفا عت ملک ،سا بق صدر تلہ گنگ پر یس کلب ملک امتیاز ملکوال ،الیکٹر انک میڈ یا کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہد ری غلا م ربا نی ،پر نٹ میڈ یا کے جنر ل سیکر ٹر ی قا ضی عبد القادر ،سنیئر صحا فی ایم افضل اعوان ،محمد عمر ان ،فا روق اعوان لا وہ ،لیا قت اعوان ،امتیا ز لا وہ ،حفیظ دند ہ ،چو ہد ری ریا ض سمیت دیگر کی اظہار تعز یت ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.