شہیر احمد اور کشما لہ کر ن کی سا لگر ہ شہیر ہا ﺅس میں منا ئی گئی ،عز یز واقارب کی شر کت ۔

شہیر احمد اور کشما لہ کر ن کی سا لگر ہ شہیر ہا ﺅس میں منا ئی گئی ،عز یز واقارب کی شر کت ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) شہیر احمد ملک اور کشما لہ کر ن کی سا لگر ہ شہیر ہا ﺅس میں انجا م پا ئی جس میں عز یزو اقارب نے شر کت کی ۔تفصیل کے مطابق شہیر ہا ﺅس میں شہیر احمد ملک نے سا تو یں اور کشما لہ کر ن نے گیارویں سا لگر ہ کا کیک ملک عبدالمعز ،عبد الر افع ،ملک حمز ہ اور عا فیہ کے ہمر اہ کا ٹا اور اسمو قع پرآ نے والے معز ز مہما نوں نے سا لگر ہ منا نے والے بچوں کو سپیشل گفٹ دئیے اور آ خر میں پر تکلف ظہر انہ دیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.