سرکا ری لا کھوں روپے خرچ سینکڑوں شہر ی تا حال پا نی سے محروم ،شہر یار اعوان متعلقہ محکمہ کے ہمراہ چینجی پہنچ گئے،پا نی فراہمی کی یقینی دہا نی ۔

سرکا ری لا کھوں روپے خرچ سینکڑوں شہر ی تا حال پا نی سے محروم ،شہر یار اعوان متعلقہ محکمہ کے ہمراہ چینجی پہنچ گئے،پا نی فراہمی کی یقینی دہا نی ۔

 تلہ گنگ (یاسر کو ٹگلہ سے) چینجی لا کھوں روپے خرچ ہو نے کے با وجود سینکڑوں شہر ی صاف پا نی سے محروم ،ملک شہر یار اعوان متعلقہ محکمہ کے ہمر اہ چینجی پہنچ گئے ،جلد پا نی بحال کروانے کی یقینی دہا نی ،ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ کا حق ہے اور آ خری وقت تک لڑ یں گے ۔شہر یار اعوان کا معز زین سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان کے دست راست ملک شہر یا ر اعوان گز شتہ روز مو ضع چینجی پہنچ گئے اور اسکو شکا یا ت مو صول ہو ئیں تھیں کہ چینجی ملک ظہور انور کی گر انٹ سے چار سو کے لگ بھگ گھروں کیلئے واٹر سپلا ئی دی گئی جس کا کا م تو مکمل ہو چکا ہے لیکن واٹر سپلا ئی کی بحالی میں رکا ﺅ ٹیں ہیں جس پر ملک شہر یار اعوان نے متعلقہ حکا م کے ہمر اہ اچا نک دورہ کیا اور وہا ں واٹر سپلا ئی کی بحالی کی جلد یقینی دہا نی کروا ئی ۔اسموقع پر معز زین علا قہ سے خطا ب کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ الیکشن کمپین کے دوران جو ملک ظہور انور اعوان نے وعدے کیے ہیں وہ ضرور پو رے کر یں گے اور واٹر سپلا ئی جلد بحالی ہو جا ئے گی اور سکو ل کیلئے اضا فی کمر وں کی گر انٹ کی منظوری کی بھی یقین دہا نی کروا دی ۔ملک شہر یا ر اعوان نے کہا کہ بلد یا تی الیکشن میں ضلع چکوال میں حلقہ پی پی تئیس کا شا ندار رزلٹ رہا ہے اور ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ لا نے کیلئے آ خری وقت تک لڑ یں گے اور تلہ گنگ کو اپنا حق دلوانے میں اپنا نما یا ں کردار داد کر یں گے ۔

12687840_1557101347949392_4263665899916886902_n 12705365_1557101381282722_4646262860935821867_n 12729073_1557101421282718_7327196585362325509_n 12742497_1557101404616053_6968898558215278873_n 12743730_1557101311282729_8032338239502873703_n 12744164_1557101501282710_6623176288051622363_n 12745838_1557101454616048_2381022450662977803_n

Leave a Reply

Your email address will not be published.