مسلم لیگ ق کا چھکا میو نسپل کمیٹی لاوہ سے ن لیگ آ ﺅ ٹ،سا ت آ زاد کو نسلر وں نے حا فظ عمار یاسر کے ہا تھ پر بیت کر لی۔

مسلم لیگ ق کا چھکا میو نسپل کمیٹی لاوہ سے ن لیگ آ ﺅ ٹ،سا ت آ زاد کو نسلر وں نے حا فظ عمار یاسر کے ہا تھ پر بیت کر لی۔

تلہ گنگ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ میونسپل کمیٹی کے بعد لاوہ میونسپل کمیٹی میں بھی حکمران جماعت کو جھٹکا سات آزاد نو منتخب کونسلرز نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد ممبران نے ملک قدیر الطاف کی سربراہی میں حافظ عمار یاسرکی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے مسلم ق میں شامل ہو نے کا اعلان کیا۔ ملک قدیر الطاف کو چیئر مین جبکہ ملک آصف کو وائس چیئر مین کا امیدوار بنانے کا اعلان بھی کیا گیا۔ ان سات ممبران کے مسلم لیگ ق میں شامل ہو نے کے بعد میونسپل کمیٹی لاوہ میں ق لیگ کو واضع برتری حاصل ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے پاس گیارہ کے ایوان میں چار کونسلرز ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.