تھا نہ سٹی کی حدود میں نا معلو م چور الیکٹر ک سٹور سے لا کھوں کا سا ما ن لو ٹ کر فرار ،پو لیس عملی کا روائی کے بجا ئے کا غذوں کی خا نہ پر ی میں مصروف ،ملز ما ن جلد گرفتار کر لیں گے ایس ایچ او کامو قف

تھا نہ سٹی کی حدود میں نا معلو م چور الیکٹر ک سٹور سے لا کھوں کا سا ما ن لو ٹ کر فرار ،پو لیس عملی کا روائی کے بجا ئے کا غذوں کی خا نہ پر ی میں مصروف ،ملز ما ن جلد گرفتار کر لیں گے ایس ایچ او کامو قف

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)تھا نہ سٹی کی حدودمیںنا معلو م چور الیکٹرک سٹور سے لا کھوں روپے کا سا ما ن لو ٹ کر فرار ،پو لیس تا حال عملی کا روائی سے قا صر اور کا غذوں کی خا نہ پری میں مصروف۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ تھا نہ سٹی کی حدود میں آ ئے روز جرائم میں اضا فہ ہو نے لگا ۔بروز سوموار کی صبح کو پنڈی روڈ پر عبد الر حمن نا می شخص کے الیکٹرک سٹور سے نا معلو م افراد تا لے توڑ کر تا ریں،پنکھے ،سٹبلا ئزر سمیت دیگر اشیا ءچوری کر کے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے ۔عبد الر حمن کے مطابق انکے چوری شدہ ما ل کی ما لیت تقر یبا چار لا کھ بنتی ہے ۔بتا یا جا رہا تھا کہ چور کار پر سوار تھے جنہو ں نے اعلی الصبح الیکٹر ک سٹور سے قیمتی ساما ن چوری کیاہے ۔پو لیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور کا غذوں کی خا نہ پری کر کے خا موشی کا روزہ رکھ لیا تا حال عملی کا روائی سا منے نہیں آ سکی اور ایس ایچ او محمد حسین بند یا ل کا کہنا ہے کہ ملز ما ن کو جلد گرفتار کر کے چوری شدہ سا ما ن بر آ مد کروا کر واپس مد عی کو دلوائیں

4 comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.