دارارقم سکول الا ئیڈ پارک کیمپس کا طلبا ءکیلئے فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد ،کیمپ دوروز جاری رہے گا ۔

دارارقم سکول الا ئیڈ پارک کیمپس کا طلبا ءکیلئے فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد ،کیمپ دوروز جاری رہے گا ۔

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)دارارقم سکول ا لا ئیڈ پارک کیمپس کا طلباءکے لیے فر ی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا،دوروزہ کیمپ میں سکول کے بچوں کا فری چیک اپ کیا گیا ۔میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر بلال ظفر نے تمام بچوں کا فری معائنہ کیا اور سکول کے تمام طلباءوطالبات کو سرٹیفیکیٹ جاری کیے ۔ اس موقع پرڈائیریکٹر دارارقم سکول معین اکرم نے کہا کہ سکول میں زیرتعلیم بچوں کو وہ تمام سہولےات دیں گے جن سے وہ تعلیم ،صحت اور ہم نصابی سرگرمیوں میں نماےاں نظر ٓا ئیں گے۔ اس موقع پر سکول کے طلباءوطالبات کو ہیلتھ سرٹیفیکیٹ دئیے ۔والدین کا اظھار تشکر ڈائیریکٹر دارارقم سکول معین اکرم کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی روایت برقرار رکھی اور مسلسل دوسرے سال سے ہم بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ انکی صحت اور ہم نصابی سرگرمیوں پر خصوصی تو جہ دے رہے ہیں اور انشاءاللہ ہمارے سکول کے طلباءوطالبات معاشرے میں نماےاںنظر آ ئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.