بول تلہ گنگ بازی لے گیا ،لاوہ چھ آزاد کو نسلروں نے مسلم لیگ ق جا ئن کر لی ،ایم سی تلہ گنگ اور لاوہ میں ق لیگ کی کا بینہ ہو گی ،ن لیگی سہم گئے ۔

بول تلہ گنگ بازی لے گیا ،لاوہ چھ آزاد کو نسلروں نے مسلم لیگ ق جا ئن کر لی ،ایم سی تلہ گنگ اور لاوہ میں ق لیگ کی کا بینہ ہو گی ،ن لیگی سہم گئے ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) بول تلہ گنگ کی خبر سچ ثا بت ہو ئی اور قا رئین کو سب سے پہلے آ گاہ کر دیا ،لاوہ چھ آ زاد کو نسلروں نے ق لیگ جا ئن کر لی ۔ذرائع ن لیگی قا ئد ین سہم گئے ،تلہ گنگ کے بعد اب لاوہ میں بھی چھٹی ہو گئی ۔تفصیل کے مطابق صو بہ پنجا ب میں مسلم لیگ ق جما عت کی کہیں بھی کو ئی میو نسپل کمیٹی میں کا بینہ نہیں بنی لیکن تلہ گنگ ایم سی میں عوام نے ق لیگ کو ووٹ دے کر اکثر یت دی تھی ۔میو نسپل کمیٹی لاوہ میں ن لیگ کے قا ئد ین دعوے کر تے رہے تھے کہ ہم لاوہ میں کا بنیہ بنا ئیں گے لیکن انکے دعوے بس دعو ﺅں تک ہی محدود رہے۔ مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عمار یاسر،ضلعی صدر اسد کو ٹگلہ اور اللہ یار دند ہ کی دن رات کو ششوں سے لاوہ میں بھی چھ آ زاد کو نسلروں نے مسلم لیگ ق جا ئن کر لی جو اب ایم سی لاوہ میں مسلم لیگ ق کی کا بینہ ہو گی ۔بول تلہ گنگ نے اپنا اعزاز بر قرار رکھا اور قا رئین کو سب سے پہلے ق لیگ میں کو نسلروں کی شمو لیت سے آ گاہ کیا ۔مسلم لیگ ن کی میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ اور ایم سی لاوہ سے مکمل چھٹی ہو گئی ہے ۔ن لیگی حلقوں میں ما یوسی چھا گئی اور کا رکنوں میں مقا می قا ئد ین کیخلا ف سخت تشو یش پا ئی جا رہی ہے کہ ہما رے قا ئد ین کے اختلا فات کی وجہ سے آ ج پورے پنجا ب میں ق لیگ کی جما عت کا کو ئی خا ص وجود نہیں ہے لیکن تلہ گنگ اور لاوہ میں مسلم لیگ ق کی حکمرانی ہو گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.