وزیراعلی کے تحر یر ی مقا بلوں میں پنجا ب کا لج کے طا لبعلم نے میدان مار لیا ،ملک فلک شیر اعوان ودیگر کا لج انتظا میہ کو مبار ک باد۔

وزیراعلی کے تحر یر ی مقا بلوں میں پنجا ب کا لج کے طا لبعلم نے میدان مار لیا ،ملک فلک شیر اعوان ودیگر کا لج انتظا میہ کو مبار ک باد۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) وزیر اعلی پنجا ب کے تحر یر ی مقا بلو ں میں پنجا ب کا لج تلہ گنگ کے ہو نہا رفو رتھ ائیر کے طالب علم نے راولپنڈ ی ڈویژن میںانگلش میں فرسٹ اور اردو میں دوسری پو زیشن حا صل کر کے صو بہ کیلئے کوالیفا ئی کر لیا ،ملک فلک شیر اعوان ودیگر کا لج انتظا میہ کو مبار کبا دیں ۔تفصیل کے مطابق صو بہ پنجا ب میں کا لج سطح پر تحر یر ی مقا بلے جا ری جن میں مختلف ڈسٹر کٹ کے کا لجز کے طا لبعلمو ں نے حصہ لیا ۔مقا بلو ں میں پنجا ب کا لج تلہ گنگ کے آ ٹھ طا لبعلمو ں نے ڈویژ ن کیلئے کوا لیفا ئی کر لیا اور فو رتھ ائیر کے علی رسان نے روالپنڈ ی ڈویژن میں انگلش مضمو ن نو یسی میں پہلی اور اردو مضمو ن نو یسی میں دوسری پو زیشن حا صل کر لی اور صو بے کے مقا بلو ں کیلئے کوا لیفا ئی کر لیا ۔پنجا ب کا لج تلہ گنگ کے ہو نہار طا لبعلموں نے کا میا بیا ں حا صل کر کے تلہ گنگ ،کا لج اور والد ین کا نا م روشن کر دیا ۔ پنجا ب کا لج تلہ گنگ کے طا لبعلمو ں کی نما یا ں کا میا بیا ں حا صل کر نے پر ملک فلک شیر اعوان ،ملک شو کت ایڈووکیٹ اور ملک محمد قا سم کو مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال ،ڈ پٹی ڈائریکٹر کالجزملک ناصرمحمود ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،ڈاکٹر جا وید آ ئی سر جن ،ملک ضمیر اعوان ،ملک شہر یار اعوان سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے مبا رک باد دی اور امید ظا ہر کی ہے پنجا ب کا لج تلہ گنگ کے طا لبعلم آ ئند ہ بھی تلہ گنگ اور کا لج کا نا م روشن کر تے رہیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.