قیا دت کو ضلعی چیئر مینی کا ٹکٹ جاری کر تے وقت زمینی حقا ئق کو مد نظر رکھنا ہو گا ،آ رمی چیف جنر ل راحیل شر یف کے دلیر انہ فیصلوں سے ملک امن کا گہوارہ بن گیا ہے ۔ملک فلک شیر اعوان

قیا دت کو ضلعی چیئر مینی کا ٹکٹ جاری کر تے وقت زمینی حقا ئق کو مد نظر رکھنا ہو گا ،آ رمی چیف جنر ل راحیل شر یف کے دلیر انہ فیصلوں سے ملک امن کا گہوارہ بن گیا ہے ۔ملک فلک شیر اعوان

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما ملک فلک شیر اعوان نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ ن لیگ کی قیا دت پر امتحا ن کی گھڑ ی آ ن پہنچی ہے اور قیا دت کو ضلعی چیئر مین کا ٹکٹ جاری کر تے وقت امیدوار کی اہلیت ،شر افت اور قا بلیت کو مد نظر رکھتے ہو ئے ٹکٹ کا فیصلہ کر نا ہو گا۔بلد یا تی الیکشن میں بھی قیا دت سے نظر یا تی پا رٹی کا رکنوں کو ٹکٹ سے نظر انداز کر وا کر غیر مقبول امیدواروں کو جاری کروائے گئے تھے جن کی وجہ سے پا رٹی کی مقبو لیت کو نقصا ن پہنچاتھا لیکن قیا دت کو اب ضلعی چیئر مین کا ٹکٹ تما م زمینی حقا ئق کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کر نا ہو گاتا کہ مستقبل میں ایسی صورت حال پیدا نہ ہو ۔ فلک شیر اعوان کا مز ید کہنا تھا کہ میا ں برادران کی مثبت پا لیساں اور آ رمی چیف جنر ل راحیل شر یف کی انتھک دلیرانہ فیصلوں سے خا ص طور پر کراچی اور با قی صو بوں میں امن واما ن کی صورتحا ل تسلی بخش ہو گئی ہے ۔ملک فلک شیر اعوان کا مز ید کہنا تھا کہ میا ں محمد نواز شر یف نے تلہ گنگ کی غیور عوام سے ضلع کا وعدہ ضرور پورا کر یں گے اور عوام کا قرض ہر صورت میں اتارا جا ئے گا۔وہ وقت دور نہیں جب تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن عوام کے ہا تھوں میں ہوگا۔میاں برادران نے جو وعدے قو می الیکشن مہم کے دوران کیے تھے اب انکو پو را کر نے کا وقت آ گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.