اعوان کلب کے زیراہتما م بیڈ منٹن ٹو رنا منٹ ،طا ہر کلب نے ٹو رنا منٹ جیت لیا ،مہما نوں نے انعا ما ت تقسیم کیے ۔

اعوان کلب کے زیراہتما م بیڈ منٹن ٹو رنا منٹ ،طا ہر کلب نے ٹو رنا منٹ جیت لیا ،مہما نوں نے انعا ما ت تقسیم کیے ۔

لاوہ (ملک امتیاز احمد )اعوان کلب کی زیر سرپرستی لاوہ شہر میں بیڈ منٹن کا ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کرایا گیا جس میں لاوہ کی دس ٹیموں نے شرکت کی طاہر کلب اور طارق کلب نے فائنل تک رسائی ھاصل کی فائنل میں مہمان خصوصی ممبر میونسپل کمیٹی لاوہ ملک آصف نواز گٹال اور لاوہ پریس کلب کے اننفارمیشن سیکرٹری ملک امتیاز احمد لاوہ نے نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق:اعوان کلب کی زیر سرپرستی لاوہ شہر میں بیڈ منٹن کا ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کرایا گیا جس میں لاوہ کی دس ٹیموں نے شرکت کی طاہر کلب اور طارق کلب نے فائنل تک رسائی ھاصل کی فائنل میں مہمان خصوصی ممبر میونسپل کمیٹی لاوہ ملک آصف نواز گٹال اور لاوہ پریس کلب کے اننفارمیشن سیکرٹری ملک امتیاز احمد لاوہ نے نے شرکت کی۔ور انتظامیہ کے بہترین انتظامات کو سراہتے ہوئے نقد 10000 روپے کا علان کیا کانٹے دار مقابلے کے بعد طاہر کلب نے فائنل میں کامیابی حاصل کی ملک آصف نواز نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اعوان کلب کے ممبران ملک نجف سلطان،ملک محمد خان برمال،ملک قاسم جدھال ملک نویر سلطان ،ملک حیدر سلطان ،ملک اعتزاز ،فوجی عمر نواز ،بلال چاند،اور دیگر کھلاڑیوں نے لاوہ میونسپل کمیٹی کے تمامممبران سے گزارش کی ہے کہ نوجوان طبقے کیلئے گراﺅنڈز کا اہتمام کیا جائے اور ایسے تفریحی ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائے لاوہ پریس کلب کے ممبر ملک امتیاز احمدنے اس ٹورنامنٹ کو میڈیا کوریج دی جس پر تمام اعوان کلب کے ممبران نے ان کا بھر پور شکریہ ادا کیا ۔

22 comments

  1. Touche. Outstanding arguments. Keep up the amazing spirit.

Leave a Reply

Your email address will not be published.