کو ٹگلہ الیو ن کے کھلا ڑی ملک فیصل ایو ب نے نا ممکن کیچ پکڑ کر مخا لف ٹیم کو حیران کر دیا ۔

کو ٹگلہ الیو ن کے کھلا ڑی ملک فیصل ایو ب نے نا ممکن کیچ پکڑ کر مخا لف ٹیم کو حیران کر دیا ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ )کو ٹگلہ الیو ن اور کھر یا ل الیو ن کے درمیا ن چیلنج سر یز میں کو ٹگلہ الیو ن کے کھلا ڑی ملک فیصل ایو ب نے دو شا ندار کیچ پکڑ کر شا یقین کو حیران کر دیا اور مخا لف ٹیم کی جیت کو نا کا م بنا کر میچ کا پا نسہ پلٹ دیا ۔مخا لفین ٹیم کے کھلا ڑیوں نے بھی خو ب داد دی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.