کو ٹگلہ الیو ن کے کھلا ڑی عمر ان لا ڑی نے مخا لف ٹیم کے با لرز اور فیلڈرز کے ہوش اڑا دئیے ۔

کو ٹگلہ الیو ن کے کھلا ڑی عمر ان لا ڑی نے مخا لف ٹیم کے با لرز اور فیلڈرز کے ہوش اڑا دئیے ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) چیلنج سیر یز میں کو ٹگلہ الیو ن کی طرف سے پو لیس اہلکار آ ل رﺅانڈر عمر ان لا ڑی نے شا ندار بیٹنگ کر تے ہو ئے کھر یا ل الیو ن کے بالر ز کو چھکے پے چھکے لگا کے چکرا دیا ۔عمران لا ڑی کی شا ند ار بیٹنگ پر مخا لف ٹیم کے شا یقین بھی داد دینے پر مجبور ہو گئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.