چیلنج سیر یز میں مشتاق اعوان نے شا ندار کیپنگ کر کے شا یقین سے خوب داد وصول کی

چیلنج سیر یز میں مشتاق اعوان نے شا ندار کیپنگ کر کے شا یقین سے خوب داد وصول کی

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) نئی بات میڈ یا گروپ کے زیر سر پر ستی کو ٹگلہ الیو ن اور کھر یال الیو ن کے درمیا ن چیلنج سیر یز میں کو ٹگلہ الیو ن ٹیم کے وکٹ کیپئر مشتاق اعوان نے بہتر ین کھیل کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے مخا لف ٹیم کیلئے ایک کڑوا گھو نٹ ثا بت ہو ئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.