نئی بات میڈ یا گروپ کے زیر اہتما م چیلنج سیر یز کو ٹگلہ الیو ن نے کھر یا ل الیو ن کو شکست دے کر سا بقہ روایت بر قرار رکھی۔

نئی بات میڈ یا گروپ کے زیر اہتما م چیلنج سیر یز کو ٹگلہ الیو ن نے کھر یا ل الیو ن کو شکست دے کر سا بقہ روایت بر قرار رکھی۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ ) نئی با ت میڈیا گروپ کے زیر اہتما م کو ٹگلہ میں چیلنج سیر یز کا انعقاد،کوٹگلہ الیو ن نے کھر یال الیو ن کو شکست دے کر سا بقہ روایت برقرار رکھی ،کو ٹگلہ کی ٹیم نے کھر یال ٹیم کے کھلا ڑیوں کے ہوش اڑا دئیے ۔تفصیل کے مطابق کو ٹگلہ میں نئی بات میڈ یا گروپ کے زیرسر پر ستی چیلنج سیر یز کا انعقا د کیا گیاجس میں تین میچ ہو ئے اور کو ٹگلہ الیو ن کی ٹیم نے دو ایک سے چیلنج سیر یز جیت لی اور کھر یا ل الیو ن کی ٹیم کو شکست سے دوچار کر دیا ۔کوٹگلہ الیو ن کے پو لیس اہلکار آ ل رﺅا نڈر عمر ان لا ڑی نے شا ندار بیٹنگ کر تے ہو ئے دس چھکے لگا کرمخا لف ٹیم کے کھلا ڑیوں کے ہوش اڑا دئیے ۔کیپٹن ارشد کو ٹگلہ ،ڈاکٹر نثار ملک ،ملک فیصل ایوب ،مشتاق اعوان ،لیا قت اعوان ،اقبال صاد ق آ باد،عمر ان لا ڑی ،بازی صاد ق آ باد ،حسنین متو کی،رضوان صادق آ باد،اصغر لا ڑی نے شا ند ار کا رکر دگی دکھا تے ہو ئے چیلنج سیر یز مخا لف ٹیم سے چھین لی اور میچ کے اختتا م پر کو ٹگلہ الیو ن کے کیپٹن ارشد کو ٹگلہ نے اپنی ٹیم کے کھلا ڑیوں کی کار کردگی کو خواب سر اہا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.