ق لیگ کے کا میا ب امیدوار عوام کو ما یوس نہیں کر یں گے ۔حا فظ عمار یاسر کا عشا ئیہ سے خطا ب

ق لیگ کے کا میا ب امیدوار عوام کو ما یوس نہیں کر یں گے ۔حا فظ عمار یاسر کا عشا ئیہ سے خطا ب

تلہ گنگ(نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ )ق لیگ کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یا سر کے اعزاز میں ق لیگ کے ٹکٹ پر کا میا ب ہو نے والے کو نسلر ملک غلا م محمد نے عشا ئیہ دیا جس میںمنتخب چیئر مین حا جی ریا ض اعوان اکوال، ملک عبد الر ﺅف ،زاہد اعوان ،ملک نعیم طا رق ،رفیع اللہ دھو لہ ،ملک امتیاز چو کھنڈی سمیت دیگر شخصیا ت نے شر کت کی ۔اسمو قع پر حا فظ عما ر یاسر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تلہ گنگ لاوہ کی عوام نے مجھے جتنا پیار دیا ہے میں اسکا کبھی بھی بدلہ نہیںچکا سکتا ہو ں ۔بلد یا تی الیکشن میں ق لیگ کو عوام نے بڑ ھ چڑ ھ کر ووٹ دئیے ہیں ۔ق لیگ کے ٹکٹ پر کا میا ب ہو نے والے نما ئند ے انشا اللہ عوام کو کبھی بھی ما یوس نہیں کر یں گے اور عوام کے کا موں کو تر جیحی بنیادوں پر حل کر یں گے ۔حا فظ عمار یاسر کا مز ید کہنا تھا کہ تلہ گنگ کی محر ومیو ں کا ازالہ ہر صورت کیا جا ئے گا اور عوام کا خا دم ہو ںاور رہو ں گا، انشا اللہ عوامی خد مت میں کو ئی کسر نہیں چھوڑوں گا ۔آ ئند ہ قو می الیکشن میں بھی ق لیگ نما یا ں کا میا بیا ں حا صل کر ے گی ۔انکے علاوہ دیگرمقر رین نے بھی خطا ب کیا ۔عشا ئیہ کے اختتا م پر منتخب کو نسلر ملک غلا م محمد نے شر کت کر نے والے تمام شر کا ءکا شکر یہ ادا کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.