نیو ٹی وی اور روزنا مہ نئی بات کے زیر اہتما م کو ٹگلہ میں کھر یال الیو ن اور کو ٹگلہ الیو ن کے درمیا ن رواں ماہ میچ کا انعقا د ،دونو ں ٹیمیں جیت کیلئے پر عزم

نیو ٹی وی اور روزنا مہ نئی بات کے زیر اہتما م کو ٹگلہ میں کھر یال الیو ن اور کو ٹگلہ الیو ن کے درمیا ن رواں ماہ میچ کا انعقا د ،دونو ں ٹیمیں جیت کیلئے پر عزم

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) کو ٹگلہ میں نیو ٹی وی اور روزنا مہ نئی بات کے زیر اہتما م رواں ما ہ کر کٹ میچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میںکو ٹگلہ الیون اور کھر یا ل الیو ن کی ٹیمیں حصہ لےںگی ۔ دونو ں ٹیموں کے کھلا ڑیوں نے تیاری شروع کر دی ہے ۔دونو ں طرف سے کھلا ڑی ایک دوسرے کو شکست دینے کے دعو ئے کیے جا رہے ہیں کو ٹگلہ الیو ن کو پہلے نفسیا تی بر تری حا صل ہے ۔کو ٹگلہ الیو ن کے کیپٹن ارشد کو ٹگلہ اور کھر یا ل الیو ن کے عمر ان خا ن کھریا ل ہیں ۔واضح رہے کہ دو سال قبل بھی کو ٹگلہ میں انہی ٹیموں کے درمیا ن میچ ہوا تھا اورکو ٹگلہ الیو ن نے کھر یال الیو ن کو شکست دے کر میچ اپنے نا م کر لیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.