پر یس فورم کی سا لگرہ کی تقر یب میں کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ اور کا لم نگارعا مر نواز اعوان کو شیلڈز اور اعزاز ی سر ٹیفکٹس سے نوازا گیا ۔

پر یس فورم کی سا لگرہ کی تقر یب میں کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ اور کا لم نگارعا مر نواز اعوان کو شیلڈز اور اعزاز ی سر ٹیفکٹس سے نوازا گیا ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ )”پر یس فورم“ میڈ یا گروپ پر یس فورم چکوال اور عکس چکوال کی سا لگرہ تقر یب میں چیف ایڈ یٹر بول تلہ گنگ ارشد کو ٹگلہ اور ایڈ یٹر بول تلہ گنگ عا مر نواز اعوان،معر وف شخصیا ت ملک عارف ادلکہ ،کا لم نگار عبد الر حمن شاد ،کا لم نگار لیا قت اعوان ،کا لم نگار قا ضی عبد القادر ،کا لم نگار شیخ فا روق ،ثقلین جعفری کو ”پر یس فورم “ گروپ کے روح رواں ریا ض انجم کی طرف سے صحا فتی خد ما ت احسن طر یقے سے نبھا نے پر شیلڈز اور اعزازی سر ٹیفکیٹس دئیے گئے ۔

12096092_836840183089563_8725696664990928280_n

12107237_836840613089520_2629377636670634083_n

11254312_836843799755868_4519154348882697713_n

12063542_836845233089058_787969968672763884_n

12088125_836840306422884_43017079992376445_n

12088520_836844756422439_2261808018322944911_n

12108216_836843933089188_9054359370958933576_n

12096225_836840039756244_5681709802484798682_n

Leave a Reply

Your email address will not be published.