”پر یس فورم“ میڈ یا گروپ کے پر یس فورم اور عکس چکوال کی سا لگرہ تقر یب ،نئی بات اور نیو ٹی وی کا نا م بھی گو نج اٹھا۔

”پر یس فورم“ میڈ یا گروپ کے پر یس فورم اور عکس چکوال کی سا لگرہ تقر یب ،نئی بات اور نیو ٹی وی کا نا م بھی گو نج اٹھا۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) ”پر یس فورم “میڈ یا گروپ اور عکس چکوال کی سا لگرہ کا انعقاد کیا گیا ،تقر یب میں ”نئی بات“ اور ”نیو“ ٹی وی کا نا م بھی گو نجتا رہا ،ارشد کو ٹگلہ کو شیلڈ اور سر ٹیفکیٹ بھی دیا گیا ۔تفصیل کے مطابق میڈ یا گروپ پر یس فورم چکوال کی با رویں اور عکس چکوال کی چو تھی سا لگر ہ کی تقر یب کا انعقا د کیا گیا جس کے روح رواں ریا ض انجم چکوال تھے ۔تقر یب میں روزنا مہ ”نئی بات“ کے رپو رٹر ارشد کو ٹگلہ سمیت ضلع چکوال کے دیگر صحا فیوں کی صحا فتی خد مت کو خرا ج تحسین پیش کیا اور شیلڈ زاور اعزازی سر ٹیفکیٹ بھی دیئے گئے ۔سا لگر ہ کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ریا ض انجم نے ”پر یس فو م “میڈ یا گروپ کی بارہ سالہ صحا فتی خد ما ت پر روشنی ڈالی اور صحا فیوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔پر یس فور م میڈ یا گروپ نے ہمیشہ عوام کی تر جما نی کی اور حکمر انوں کی کو تا ہیوں کی نشا ند ہی بھی کی ۔ریا ض انجم کا مز ید کہنا تھا کہ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے کہ انہو ں نے ہمیشہ صحا فتی ذمہ داریوں کو احسن طر یقے سے سر انجا م دیا ۔ملک امیر خا ن ٹمن نے کہا کہ صحا فت ایک مقد س اورذمہ دارانہ پیشہ ہے اور صحا فیوں کو اپنے پیشے سے مخلص ہو نا چا ہیے اور حقیقت پر مبنی رپورٹنگ ہو نی چا ہیے ۔انہو ں نے پر یس فور م میڈ یا گروپ کی خد مات کو بھی خر اج تحسین پیش کیا ۔سما جی شخصیت راجہ مجا ہد افسر اور ہا رون ارشاد جنجو عہ ایڈووکیٹ نے بھی خطا ب کیا ۔تقر یب میںامیدوار بر اے چیئر مین حکیم یاسر عز یز ،کا روبا ی شخصیات ملک مشتا ق ،چیف ایڈ یٹر بول تلہ گنگ ارشد کو ٹگلہ ،ایڈ یٹر بول تلہ گنگ عا مر نواز ،چیف ایگز یکٹو بول تلہ گنگ ملک کبیر اعوان ،محمد عمر ان ،شیخ فا روق ،عبد الر حمن شاد ،چو ہد ری نوید دڑوٹ ،عا ر ف ادلکہ ،چو ہد ری نذ ر حسین ،قا ضی عبد القادر ،سید ارشاد حسین شاہ ،عر فا ن ،سیلم بلا ل اعوان اکوال ،ثقلین جعفری ،لیا قت اعوان ،عد نا ن لطیف ملتا ن خورد ،عمر ملتا ن خورد ،محمو د علی شا کر ٹمن ،شیر علی دند ی ،ساجد بلو چ ،امیر عبا س سمیت چکو ال کی سر کر دہ شخصیات نے شر کت کی ۔

12132428_836845879755660_250342974395246657_o

12087693_836845746422340_2450385424955477669_o

12108793_836845893088992_7949340995037342958_n

12112012_836846323088949_3097636778112001503_n

Leave a Reply

Your email address will not be published.