تحصیل پر یس کلب کے سنیئر ممبر ثقلین جعفری نے ففٹی مکمل کر لی،بول تلہ گنگ کی ٹیم کی طرف سے مبار ک باد ۔

تحصیل پر یس کلب کے سنیئر ممبر ثقلین جعفری نے ففٹی مکمل کر لی،بول تلہ گنگ کی ٹیم کی طرف سے مبار ک باد ۔

تلہ گنگ (گو ہر خا ن اعوان)تحصیل پر یس کلب تلہ گنگ کے سینئرممبر ثقلین جعفری کی پچا سویں (50 )سالگرہ تحصیل پر یس کلب تلہ گنگ کے آفس میں منا ئی گئی ۔جس میں سینئر صحا فی و کالم نویس و جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قا ضی عبدالقادر ، سینئر صحا فی و چیف ایڈیٹر پریس فورم چکوال ریاض انجم ، عدیل جعفری ، حبیب جعفری ، امیدوار برا ئے کو نسلر پی ٹی آئی را نا ریاض حسین ، قاضی عضیفہ ،تجمل اعوان جوا ئنٹ سیکر ٹری مسلم لیگ ن،حسن رضا ، جواد حیدر ، محمد وجیہہ الحسن، تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کے عہدیدارون وممبران لیا قت اعوان ، عا مر نواز اعوان ، محمد عمران ، ڈاکٹر سفیر الدین ، اشفاق حسین ٹہی ،فاروق شاہ، شیخ محمد فاروق ، عارف یعقوب ادلکہ ، ایم کامران سلیم ، ارشد مرجان اعوان،شفیق اعوان و دیگر احباب نے بھر پور شرکت کی اور ثقلین جعفری کی لمبی عمر کی دعا بھی کی گئی ۔ سینئر صحا فی و کالم نویس و صدر تحصیل پریس کلب تلہ گنگ لیا قت خان اعوان و سینئر صحا فی و کالم نویس عا مر نواز اعوان نے تمام پروگرام آرگنا ئز کیا جس پر ثقلین جعفری نے انکا شکریہ ادا کیا ۔ تقریب میں ثقلین جعفری نے کیک کاٹا اور پروگرام میں اعلیٰ ضیافت کا احتمام صدر تحصیل پریس کلب لیا قت اعوان نے کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.