ن لیگ کے ٹکٹ ہو لڈر ہی بلد یا تی الیکشن میں کا میا ب ہو ں گے ۔ممبرقو می اسمبلی سر دار ممتاز ٹمن اور ملک شہر یا راعوان

ن لیگ کے ٹکٹ ہو لڈر ہی بلد یا تی الیکشن میں کا میا ب ہو ں گے ۔ممبرقو می اسمبلی سر دار ممتاز ٹمن اور ملک شہر یا راعوان

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر ہی بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونگے،ان خیالات کا اظہار ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن اور دست راست ایم پی اے ملک شہر یار اعوان نے دھرابی میں چیئر مین الیکٹرونک میڈیا سید ارشاد حسین شاہ کا ظمی کے برادر نسبتی سید شاہ حسین کا ظمی کی دعوت ولیمہ کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ملک امیر محمد خان ٹمن ،و دیگر سرکردہ شخصیات بھی موجود تھیں ۔ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میں ہونے والی معاشی ترقی کو دنیا نے دیکھ اور من لیا ہے ۔ملک میں امن و امان کی بہتر صورتحال سے سرمایہ کار اب ملک میں آرہے ہیں ۔ان شاءاللہ ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا ۔بعد ازاں ایم این اے سردار ممتاز ٹمن اور ملک شہر یار نے ایلیٹ فورس کے جوان سید ضمیر کاظمی اور سید عرفان حیدر کی دعوت ولیمہ میں بھی شرکت کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.